اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی حل نہیں نکلتا بات چیت جاری رہنی چاہیے، گورنر راج یا ایمرجنسی نہ ہو، چیزیں اچھے طریقے سے حل ہونی



