راولپنڈی: قومی کرکٹر حسن نواز کا کہنا ہے کہ جب ڈراپ ہوا تھا تو مائیک ہیسن نے واپسی کے لیے پلان دیا تھا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ لوکل کرکٹ میں مشکل پچز پر کھیلنے کا موقع ملتا ہے، مشکل پچز پر کھیل کر کرکٹ آسان لگنے لگتی



