اسلام آباد: پولیس نے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی، جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی، جس کے تحت پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر متعدد پابندیاں
نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری ، سخت پابندیاں عائد
RELATED ARTICLES



