مانسر شریف (روشن پاکستان نیوز) حضرت کلو بابا سرکارؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات مانسر شریف، ضلع اٹک میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ عرس کے تیسرے اور آخری روز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارمہمان خصوصی تھے جبکہ رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ، The post حضرت کلو بابا سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب میں اسحاق ڈار کی شرکت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



