واشنگٹن(7 اکتوبر 2026): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے گرنے سے متعلق ایرانی میڈیا کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ



