69.2 F
Pakistan
Wednesday, October 7, 2026
HomeEnvironmentموسلادھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ، دریائے باڑہ میں نچلے درجے...

موسلادھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ، دریائے باڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب

(24 نیوز )ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ اور جمرود میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ شدید بارش کے باعث دریائے باڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کردی گئیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments