(24 نیوز )ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ اور جمرود میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ شدید بارش کے باعث دریائے باڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کردی گئیں۔
موسلادھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ، دریائے باڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب
RELATED ARTICLES



