کراچی(7 اکتوبر 2026): عدالت نے “کوکین کوئن” انمول عرف پنکی کی منشیات کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی “کوکین کوئن” کی جانب سے دائر کی جانے والی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ناقص تفتیش کے باعث



