68 F
Pakistan
Wednesday, October 7, 2026
HomeEntertainment’آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی‘ ہانیہ عامر کا جیا علی کے بیان پر...

’آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی‘ ہانیہ عامر کا جیا علی کے بیان پر دلچسپ ردعمل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سپر ماڈل جیا علی کے بیان پر دلچسپ ردعمل دے دیا ہے۔ سپر ماڈل و اداکارہ جیا علی نے نجی ٹی وی شو میں ہانیہ عامر پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہانیہ عامر بے لگام ہوگئی ہے اسے اپنی حدود کا خیال رکھنا چاہیے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments