شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سپر ماڈل جیا علی کے بیان پر دلچسپ ردعمل دے دیا ہے۔ سپر ماڈل و اداکارہ جیا علی نے نجی ٹی وی شو میں ہانیہ عامر پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہانیہ عامر بے لگام ہوگئی ہے اسے اپنی حدود کا خیال رکھنا چاہیے۔
’آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی‘ ہانیہ عامر کا جیا علی کے بیان پر دلچسپ ردعمل
RELATED ARTICLES



