اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبو نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور آئی ایل او کے درمیان تعاون، افرادی قوت کی فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ ترقی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، افرادی قوت کی ترقی پر گفتگو
RELATED ARTICLES



