صنعا: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ سامنے آرہا ہے تاہم سعودی حکام کی جانب سے تاحال ان حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تین فوجی کارروائیاں کیں



