فیصل آباد: نجی بینک میں ایک کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث سابق برانچ منیجر کو یو اے ای سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نجی بینک اوکاڑہ میں شہری سے ایک کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث



