گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 6 اکتوبر 2026): راجہ اقبال 44 ووٹ حاصل کرکے پوٹھوہار پریس کلب گوجر خان کے صدر منتخب ہوگئے، جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار نصیر بھٹی نے 21 ووٹ حاصل کیے۔ پوٹھوہار پریس کلب گوجر خان کے انتخابات میں کل 68 ممبران ووٹ ڈالنے کے اہل تھے، جن میں سے 66 …



