اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ متعدد جعلی ویب سائٹس پاکستانی حکومت اور پبلک سیکٹر کے اہم اداروں کی نقالی کرکے صارفین کی لاگ اِن تفصیلات اور دیگر حساس معلومات چرانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان کے تھریٹ …
نادرا، ایف بی آر اور ایچ ای سی کے نام پر جعلی ویب سائٹس کے ذریعے ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف، الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



