اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات مستقبل قریب میں دوبارہ ہوتے نظر نہیں آ رہے، تاہم سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچنے دیں گے، پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: طارق فضل چودھری
RELATED ARTICLES



