(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل اور بدھ کے روز گرج چمک، تیز آندھی اور جھکڑ کے ساتھ موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کی باقاعدہ پیشگوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
منگل اور بدھ کو پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



