لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ پراجیکٹ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، انھوں نے مسقط میں یواین ہیبی ٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ وصول کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی ہاؤسنگ پروجیکٹ “اپنی چھت، اپنا گھر” نے بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے



