لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ سچی محبت اور ذہنی صحت پر ڈرامہ بنانا وقت کی ضرورت ہے، شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی، ڈراما صرف سبق آموز نہیں ہوتا، اس میں گولیاں بھی چلتی ہیں، انٹرٹینمنٹ بھی ہوتا ہے۔
ذہنی صحت پر ڈرامہ بنانا وقت کی ضرورت ہے، زارا انور
RELATED ARTICLES



