صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے شہید اور زخمیوں کی وطن واپسی، تین شہدا کی میتیں اور 4 زخمی ایتھوپیا سے نجی پرواز سے کراچی پہنچے۔ شہیدتھرڈ انجینئر محمود انصاری، شہید سیکنڈ افسر کاشف عمر اور شہید رفیع اللہ خان کے اہلخانہ صدمے سے نڈھال تھے جب کہ زخمی یاسر خان، عقیل خان، عثمان غنی



