79.7 F
Pakistan
Monday, October 5, 2026
HomeEnvironmentانڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

انڈونیشیا کے صوبے مشرقی نوسا تنگارا کے علاقے جنوب مغربی سمبا میں 5. 9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ انڈونیشیا کی موسمیاتی، آب و ہوا اور جیو فزکس ایجنسی (BMKG) کے مطابق زلزلہ اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 55 منٹ پر آیا۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments