71.9 F
Pakistan
Sunday, October 4, 2026
HomeEnvironmentہمیشہ معیاری فلمیں بنانے کی کوشش کی،سید نور

ہمیشہ معیاری فلمیں بنانے کی کوشش کی،سید نور

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام کے ذریعے پورے پاکستان کے لیے فلمیں بنائی ہیں، صرف جین زی کو مدنظر رکھ کر فلم بنانا درست نہیں، فلم میں درمیانی عمر، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین سمیت معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی ہونی چاہیے، جین زی کو بھی وہ فلمیں دیکھنی چاہئیں جو اس سے پہلے نہیں دیکھی گئیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments