کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم YouTube کے بعض ویب صارفین کو اکاؤنٹس میں سائن اِن کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ متاثرہ صارفین نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کی نشاندہی کر رہے ہیں جس میں ان کے گوگل اکاؤنٹس دیگر سروسز پر معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں، تاہم ویب براؤزر کے ذریعے خرابی کی شکایات درج کرائی ہیں۔
یوٹیوب صارفین ایک بار پھر سائن اِن کے مسئلے سے دوچار
RELATED ARTICLES



