فضاؤں میں اکتوبر کی خنک ہوائیں دستک دے رہی ہیں اور دنیا بھر کی طرح ہمارے ہاں بھی عمارتیں گلابی روشنیوں میں نہا رہی ہیں، سینوں پر گلابی ربن سجائے جا رہے ہیں اور ہوٹلوں کے پرشکوہ ہالوں میں سیمینارز کا انعقاد ہو رہا ہے۔
گلابی ربن، خاموشی کا شور سنیں
RELATED ARTICLES



