مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 92شروع میں تو کئی برس تک سینے راما پرعموماً سیر و سیاحت اور قدرتی حسن کی دستاویزی فلمیں دکھائی جاتی تھیں اور یہ اس نظام میں جچتی بھی خوب تھیں۔
ہر منظر کے لیے آواز کی ڈبنگ کرنا پڑتی تھی، جو ایک بڑا ہی مشکل کام تھا۔ اور ساری آوازیں بھی مصنوعی طور پر فولی نظام کے ذریعے پیدا کی جاتی تھیں
RELATED ARTICLES



