لندن: برطانوی شاہی خاندان کے سربراہ کنگ چارلس سوم اپنے حالیہ کیریبین ممالک کے دورے کے دوران غلاموں کی تاریخی تجارت کے معاملے پر کسی قسم کی معافی نہیں مانگیں گے۔ بکنگھم پیلس کے مطابق کنگ چارلس برطانوی حکومت کی قانونی اور سیاسی مشاورت کے تحت یہ قدم اٹھا رہے ہیں، تاہم وہ اس



