اسلام آباد: پاکستان کی معرکۂ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’’یادگار فتح‘‘ کی رونمائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معرکۂ حق کی کامیابی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔