آگرہ: ٹیٹو سنگھ کی کہانی دوبارہ جنم لینے کے حوالے سے سب سے مشہور اور حیران کن واقعات میں سے ایک مانی جاتی ہے، جس نے سائنسدانوں اور محققین کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اصل راز کیا ہے؟۔ ہندوانہ عقائد کے مطابق ٹیٹو سنگھ کے دوبارہ جنم (پونر جنم) کی کہانی



