اسلام آباد(3 اکتوبر 2026): حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج منعقد ہوگا، جس میں دونوں فریقین کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے غیر مشروط طور پر



