ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی گلف و سعودی عرب کے سینئر رہنما، بزمِ ریاض کے چیئرمین اور ممتاز اوورسیز پاکستانی محمد ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال کے موقع پر پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِ اہتمام ایک تعزیتی اجلاس اور دعائے خیر کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی گلف و سعودی The post پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں کی شرکت اور خراجِ عقیدت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



