پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی فوج کے نئے فالس فلیگ آپریشن میں ایک ”دہشت گرد“ کو مارنے کے دعوے اور اُسے پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے ریٹائرڈ حوالدار سے منسوب کرنے کی قلعی کھول دی۔



