کراچی: صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار پاکستانیوں کو گاروے جنرل اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی پہلی ویڈیو اے آر وائی نیوز نے حاصل کی ہے۔ چاروں زخمی پاکستانی طبی امداد کے بعد صحت یاب ہو گئے ہیں، اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد



