صنعا: عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں حکومتی افواج اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دی نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا اور تیسرے بڑے شہر تعز میں شدید لڑائی اور فضائی



