سرسید تھانے کی حدود میں سیکٹر 11-D کے قریب فائرنگ کا واقعہ، مقتول کی شناخت صبیح صدیقی کے نام سے ہوگئی کار سے 9 ایم ایم پستول، 17 گولیاں اور 7 لاکھ روپے نقد برآمد، کرائم سین یونٹ نے شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کردیں کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 11-D میں میڈی کال The post نارتھ کراچی میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق appeared first on Qaumi Akhbar.



