دبئی سے لندن جانے والی ایمریٹس کی پرواز کا رخ میڈیکل ایمرجنسی کے باعث فرینکفرٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔ دبئی میڈیا آفس کے بیان کے مطابق دبئی سے لندن ہیتھرو جانے والی ایمریٹس کی ایک پرواز کا رخ مغربی جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی جانب موڑ دیا گیا جس کی وجہ ایک مسافر کو



