تربت (ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ناصرآباد کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے سیمنٹ سے لدے ایک ٹرک کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر اس کے ٹائر برسٹ کر دیے۔ ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے زبردستی ٹرک کو روک کر فائرنگ کی جس …



