(ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صومالیہ کے ساحل پر صومالی قزاقوں کے قبضے سے ہائی جیک شدہ بحری جہاز کی بازیابی کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری سید کاشف عمر کے صاحبزادے اذہان کاشف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، جبکہ شہداء کے خاندانوں کے لیے کروڑوں روپے کے مالی و رہائشی ریلیف پیکج کا اعلان بھی کیا. .. ۔



