لیورپول(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیورپول میں پرائمَرک اسٹور کے اندر 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 40 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرسی سائیڈ پولیس کے مطابق واقعہ یکم اکتوبر کو دوپہر تقریباً 1 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، جب لڑکی The post برطانیہ: 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 40 سالہ شخص گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



