(روزینہ علی)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
کہاں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
RELATED ARTICLES



