اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور ان کی اسپتال منتقلی کی شرط سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹاجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر …



