اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملہ کی شدید مذمت کرتا ہے اور سعودی عرب سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔