(2 اکتوبر 2026): الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔



