73 F
Pakistan
Friday, October 2, 2026
HomePoliticsدینہ: رشتے سے انکار پر 6سال بعد سابقہ منگیتر قتل

دینہ: رشتے سے انکار پر 6سال بعد سابقہ منگیتر قتل

(اسد اعوان)دینہ میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے 6سال بعد سابقہ منگیتر کو قتل کردیا،لڑکی والدین کے ساتھ خریداری کیلئے مارٹ آئی تھی، لڑکے نے سرے عام فائرنگ کی،6 سال قبل ملزم کی مقتولہ سے منگنی ہوئی تھی، لڑکی نے شادی سے انکار کردیاتھا،ملزم شادی شدہ اور 2 بچوں کا باپ ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments