اداکارہ زویا ناصر سیلون کا شعبہ چھوڑ کر شوبز انڈسٹری میں آنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ حال ہی میں ایک ‘ٹیڈ ٹاک’ کے دوران اداکارہ زویا ناصر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 28 سال کی عمر میں ایک پرخطر فیصلہ کرتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں آنے کے لیے سیلون کا کاروبار چھوڑنے



