کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع سیکرٹری سید شراف آغا کے زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری حضرت عمر ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا …



