(ویب ڈیسک) آج ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں سکیورٹی کی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔