جاپان: پاکستان نے ایشین گیمز کے والی بال کوارٹر فائنل میں بھارت کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے دی۔ جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے دوران پاکستان کی والی بال ٹیم نے تمام تر بدانتظامیوں کے باوجود روایتی حریف کو 25-19، 25-23 اور 25-18 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان مراد اور



