پشاور (30 ستمبر 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی میں مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشترکہ کارروائی میں دہشتگرد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا، مقابلے



