2017 میں مقامی قبائلی سردار کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد ورثا اور قبیلے کے افراد کی جانب سے انڈس ہائی وے کندھ کوٹ پر احتجاجی دھرنے کے بعد شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔