ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ میں پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی گیمز میں پاکستان کا ایک اور میڈل بھی یقینی ہو گیا ۔ جاپان میں جاری ایشین گیمز کے سکواش مقابلوں کے ایونٹ میں پاکستان نے ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل کے The post ایشین گیمز سکواش ايونٹ: پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



